Swat

سوات، چوتھے روز بھی بارش اور شدید برف باری کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چوتھے روز بھی بارش اور شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ملک بھر سے سیاحوں کی سوات آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو دن بھر میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔