Swat

سوات، 7 تا 9 فروری ہر قسم کی بھاری گاڑی کی نقل و حرکت پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات قاسم علی خان کی طرف سے دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع سوات میں 07 فروری تا 09 فروری 2024ء تک ہر قسم کی بھاری گاڑیوں بشمول ٹرکوں، ٹریکٹرمع ٹرالی وغیرہ کے داخلے /نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کی خلا ف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، تاہم یہ حکم پیٹرول پمپوں تک لے جانے کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے زیر استعمال گاڑیوں پر لاگو نہیں ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔