Swat

سوات، ایک ہی روز تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی روز تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطا بق ہفتہ کو پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی 80 کلومیٹر، دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.4، گہرائی 213 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.1، گہرائی 62 کلو میٹر اور مرکز ہندو کش تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔