Swat

فیض آباد، کچے مکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ بارشوں کی وجہ سے سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایوب ولد خوش مقام اپنے کمرے میں محو خواب تھا کہ تیز بارش کی وجہ سے اُس کے کمرے کی چھت گر گئی اور وہ ملبے تلے دب گیا۔ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کی لاش ملبے سے نکال دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔