Swat

غالیگے ناٹ میرہ، ذہنی مریض نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ ناٹ میرہ میں ذہنی مریض نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جمعہ خان ولد زرین نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا کھائی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ راستے میں چل بسا۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ ذہنی مریض تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔