Swat

نئی حکومت آتے ہی پولیس کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نئی حکومت آنے کے بعد پولیس کے خلاف انتقامی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ سوات کے منتخب اراکین صوبائی اسمبلی کے کہنے پر محکمہ پولیس نے انسپکٹر رفیع اللہ کا تبادلہ ہنگو کردیا۔ ایس ایچ اُو جہان عالم اور ایس ایچ اُو شریف اللہ کو ایف آر پی میں تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید ایس ایچ اُوز کے تبادلوں کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔