Intiqal

جہانزیب کالج کے سابق پرنسپل محمد ہراج ایرج کی بیوہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جہانزیب کالج کے سابق پرنسپل پروفیسر محمد ہراج ایرج کی بیوہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ (لاسونہ) کے محمد معراج کی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی نزد پوسٹ آفس گرین چوک مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔