Swat

پارڑئی،دو تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم، تین شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں دو تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں موٹر سائیکل سوار محمد عثمان، مراد اور ذیشان کو پہلے بریکوٹ ہسپتال طبی امداد کے لئے منتقل کیا گیا، جہاں ایک شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔