Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.4 ریکارڈ March 24, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 173 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement