Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ March 29, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے بیشتر اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9، زیرِ زمین گہرائی 71 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement