Swat

بریکوٹ ناگوہا، گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ فضل نواب کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی جس نے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کی وجہ سے گھر کے ایک حصے اور سامان کو نقصان پہنچا۔ بعد میں آگ پر قابو پالیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔