Swat

کبل دیولئی، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ کبل کے علاقہ دیولئی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ شاہ ڈھیرئی پولیس کے مطابق سید علی شاہ ولد رحمان گل ساکن دیولئی گھر جارہا تھا کہ راستے میں کسی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔