Intiqal +A -Aگل ظاہر شاہ انتقال کرگئے April 14, 2024 21 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)گل ظاہر شاہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وہ جمیل احمد کے بھائی وقار احمد اور مشتاق احمد کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی شلتالو میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement