Swat

سوات، ڈی پی اُو ڈاکٹر زاہداللہ مروت کا بم ڈسپوزل یونٹ کا معائنہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی ہدایات کی روشنی میں ایس پی ہیڈ کوارٹر امیر نواز خان نے ڈی ایس پی سیکورٹی افسر زمان خان کے ہمراہ بم ڈسپوزل یونٹ سیکشن کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے بم ڈسپوزل یونٹ کے زیرِ استعمال مختلف جدید آلات کا معائنہ کیا۔ انچارج بی ڈی یو قیوم شاہ نے انہیں یونٹ میں موجود ہتھیاروں، اسلحہ، ایمونیشن اور دیگر موجود سامان کے بارے بریفنگ دی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں