(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے زخمی ہوگئے۔ گذشتہ رات شدید بارش کے نتیجے میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
