Swat

کانجو چوک، نوجوان نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کانجو چوک میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق برکت علی ولد بشیر سکنہ کانجو چوک نے اپنے گلے میں رسی ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے کبل ہسپتال منتقل کر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔