Swat

خوازہ خیلہ،تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی ڈاک میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق موٹر کار ڈرائیور رحم زیب غفلت اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑے سات سالہ ایمان کو ٹکر ماردی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔