Swat

ڈی پی اُو سوات سے ان کے دفتر میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر کی ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان سے ان کے دفتر میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب نے ملاقات کی، جہاں ڈی پی اُو سوات نے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے ضلع سوات کے موجودہ حالات، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوات آنے والے سیاحوں کو ہر قسم دستیاب سہولیات کو بروئے کار لانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔