(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میوزیم میں کیو آر کوڈ کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔ چائنیز تنظیم گارڈین آف گندھاراکے تعاون سے کیو آر کوڈ کا نفاذ سواتمیوزیمسیر کرنے کی غرض سے آنے والے ملکی وغیرملکی سیاحوں کو معلومات کی فراہمی اہم اور معاون رہے گا۔ میوزیم منتظمین کا کہنا ہے کہ میوزیم میں موجودتمام اشیا میں سے کسی بھی چیز کا کوڈ سکین کرکے اس چیز کی تصویر، تاریخ اور اس کے بارے تمام معلومات اپنے موبائل سکرین پر دیکھ سکیں گے۔
Swat
