Swat

پیپلز لائرز فورم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات، ذوہیب صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیپلز لائرز فورم ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ ذوہیب حسن صدر، کرشمہ خان جنرل سیکرٹری، نیلم چٹان سیکرٹری اطلاعات اور ابراہیم شاہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ اس سلسلے میں سوات بار میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاض احمد ایڈوکیٹ اور دیگر وکلا نے شرکت کی اور متفقہ طور پر نئی کابینہ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔