Swat

کبل چھوٹا کالام،موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، پانچ افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ چھوٹا کالام میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ میں موٹر سائیکل پر سوار دو اور موٹر کار میں موجود تین افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔