(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو افراد نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقہ جوختئی میں امیر محمد نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ چینو با با ایف سی کیمپ کے قریب ایک ضعیف العمرشخص سلیمان ساکن گالف کالونی کبل نے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
