Swat

سوات،تین افراد کی خودکشی کی کوشش، دو جاں بحق، ایک کی حالت غیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک ہی روز خاتون سمیت تین افراد کی خودکشی، دو جاں بحق اور ایک کی حالت غیر ہوگئی۔ کبل کے علاقہ کانجو میں پیر کو 32 سالہ امتدار ساکن فیصل ٹاؤن کانجو نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مٹہ کے علاقہ تلکار بر شور میں گل یار نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بریکوٹ کے علاقہ شاہی آباد پارڑئی میں زوجہ عدالت خان نے زہریلی دو پی کر خود کشی کی کوشش کی، جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔