Swat

سوات، سرکاری سطح پر یومِ تکبیر منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح سوات میں بھی سرکاری سطح پر یومِ تکبیر منایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ضلعی کچہری سے ریلی نکالی گئی۔ زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف اینمل سائنسز سوات نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان کی ہدایت پر مشترکہ طور پر یومِ تکبیر منایا۔ یومِ تکبیر کی تقریب زرعی یونیورسٹی سوات میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں یونیورسٹیوں کے طلبہ اور ملازمین نے شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔