Swat

ملاکنڈ ڈویژن میں حکومتی ٹیکس کا نفاذ نامنظور، قائم مقام امیر جماعت اسلامی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں حکومتی ٹیکس کا نفاذ نامنظوران خیالات کا اظہار قائم مقام امیر جما عت اسلامی ضلع سوات ڈاکٹر خالد فاروق نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا۔ انہوں نے ملک کے موجودہ ابتر صورت حال اور خاص طور پر سوات میں موجودہ حکومت کی بے انصافی پر شدید تشویش کا اظہا ر کیا۔ انہوں نے موجودہ حالات میں ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذکو یہاں کے عوام کا معاشی قتل قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ یہاں طالبان کے خلا ف فوجی آ پریشن اور سیلاب نے معیشت کو تبا ہ و برباد کر دیا ہے۔ ان حالات میں یہا ں کے لو گ ٹیکس ادا کرنے کے متحمل نہیں ہیں۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔