Swat

ڈی پی او سوات کا تھانہ چپریال اور چوکی گٹ کا سرپرائز وِزٹ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی پی او سوات ڈاکٹر زاہد اللہ نے موجودہ صورتحال کی پیش نظر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے تھانہ چپریال اور چوکی گٹ کا سرپرائز وِزٹ کیا، جہاں انہوں نے تھانہ اور چوکی کے جملہ رجسٹرات، کرائم چارٹ، کمپیوٹرائز ریکارڈ، سی سی ٹی کیمرے، کوت اور دیگر سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ روف ٹاپس اور دیگر باؤنڈری والز پر قائم مورچہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کو موجودہ حالات کی تناظر میں سرکاری تنصیبات کی سیکورٹی کو فل پروف بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے اور اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت الرٹ رہنے کی سخت تاکید کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔