Swat

سانحہ مدین میں ملوث3 مرکزی ملزمان سمیت مزید 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہ مدین میں ملوث3 مرکزی ملزمان سمیت مزید 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوات پولیس کے بیان کے مطابق تین مرکزی ملزمان یاسر، غفران اور انعام الرحمان کو خصوصی ٹیم نے گرفتار کیا۔ اب تک گرفتار ہونے والوں کی تعداد30 ہوگئی ہے۔ ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اس واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔