Intiqal

سینئر صحافی احسان الحق حقانی کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سینئر صحافی احسان الحق حقانی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ منظور الحق، فرید الحق اور برگیڈئیر اکرام الحق کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی عبدالباری مسجد نزد ہائی کورٹ فضاگٹ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔