(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ کی عدالت کے جج اکبرعلی خان نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی۔ پولیس کے مطابق ملزم دیرہ ودان سکنہ پیاپر 2017ء میں اپنی بھابھی مسماۃ نسیم بیگم زوجہ عقل باچا کے قتل کا الزام تھا۔وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی۔
Swat
