Swat

سوات، گھر اور بیکری میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک گھر اور بیکری میں آگ لگی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو کے مطابق جاونڈ کبل کے ایک گھر میں آگ لگی جس نے باقی گھر کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔ فائر فائٹرز نے 45 منٹ بعد آگ پر قابو پالیا۔ مٹہ بازار کی ایک بیکری میں بھی سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگی۔ فائر فائٹرز نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔