(باخبر سوات ڈاٹ کام) غالیگے کی پہاڑی سلسلے میں لگی آگ دوسرے روز بھی نہ بجھائی جاسکی جس کی وجہ سے ہزاروں درخت اور پودے جل کر راکھ ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکار پہاڑی پر پہنچ گئے ہیں۔ وہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ مزید پھیل رہی ہے، جس کی وجہ سے درخت اور پودے جل رہے ہیں۔
Swat
