Swat

تخت بھائی،پولیس گاڑی پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر خالد محمود

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود نے تخت بھائی جلالہ میں پولیس گاڑی پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پختون خوا میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تخت بھائی جلالہ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کی مغفرت کے لیے دعا کرتے ہیں۔ زخمیوں کو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے۔ تاجربرادری سوات غمزدہ خاندانوں کے غم اور دکھ درد میں برابر کی شریک ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔