Swat

مدین برکلے، نامعلوم ملزمان گھر سے لاکھوں کے موبائل فون لے اُڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ برکلے میں نامعلوم ملزمان گھر میں گھس کر لاکھوں روپے کے موبائل فون لے اُڑے۔ محمد اشرف نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ہم خالہ زاد بھائی کے گھر شادی کے لئے گئے تھے کہ نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوکر 6 عدد موبائل آئی فون12 لے اُڑے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔