Swat

بدر سیر تلیگرام،پہاڑوں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ روڈ پر بدر، سیر تلیگرام کی پہاڑی پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ آگ ہوا کے باعث پھیلتی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور پودے جل گئے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکار آگ بجھانے کے لئے جنگل پہنچ گئے، تاہم آخری اطلاعات تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔