Swat

کبل،شوہر کی خودکشی کا معمہ حل، بیوی قاتلہ نکلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں شوہر کی خودکشی کا معمہ حل ہوگیا۔ بیوی قاتلہ نکلی۔ چند روز قبل خائستہ باچا کی خودکشی کی رپورٹ پولیس میں درج کی گئی تھی، جس پر پولیس کو شک تھا۔ پولیس نے تفتیش کے لئے ایک ٹیم مقرر کی جس سے واضح ہوگیا کہ خائستہ باچا نے خود کشی نہیں کی بلکہ اس کو بیوی نے فائرنگ کرکے اسے قتل کیاتھا۔ پولیس نے ملزمہ کو آلہئ قتل سمیت گرفتار کرکے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں اس نے اعتراف جرم کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔