Swat

سوات، کالام بازار کے قریب عارضی پل بہہ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارش کے آغاز کے ساتھ کالام بازار کے قریب عارضی پل بہہ گیا۔ اپر سوات ڈولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق آمد ورفت کے لئے جنگل اِن پر متبادل سڑک ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہوگیا ہے اور مون سون بارشوں کے دوران ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر میں کنٹرول روم قائم کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔