Intiqal +A -Aروشن دیار خان انتقال کرگئے August 2, 2024 2 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)روشن دیار خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان دمغار تحصیل کبل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ شہید افضل خان کے والد، انجینئرحنیف خان اور ماجد خان کے دادا تھے۔ فاتحہ خوانی ان کے حجرہ دمغار میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement