Swat

سوات، یومِ شہدائے پولیس بارے پولیس ٹریننگ سکول میں تقریب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس ٹریننگ سکول سوات میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس اہلکاروں کے علاوہ شہدا کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد علی گنڈا پور اور ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ نے شہدا کی یادگار پر پھول رکھے اور یاد گار کو سلامی دی۔ اس موقع پر شہید پولیس اہلکاروں کے بچوں اور اہل خانہ میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔