Swat

اوشو کالام،دو بھائی برقی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اوشو کالام میں دو بھائی برقی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق صلاح الدین اور احمد زیب پسران محمد یوسف شیٹ اوشو میں کھیتوں کو پانی دے رہے تھے کہ اس دوران ایک بھائی کے ہاتھوں سے کودال بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تار ٹوٹ کر ان پر آگری اور کرنٹ لگ گیا۔ دوسرا بھائی اس کو بچانے کی کوشش میں تار سے ٹکڑا گیا اور وہ بھی کرنٹ کی زد میں آگیا کرنٹ لگنے کی وجہ سے دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔