(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے ہائی کورٹ کے مزید تین وکلا کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی وکالت کے لائسنس جاری کر دئے گئے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت ان وکلا کے انٹرویو کئے گئے جس کے بعد بیرسٹر اسد حمید الرحمان، سوات بار کے صدر فہیم نعیم اور ارشد خان کو سپریم کورٹ میں وکالت کرنے کے لئے لائسنس جاری کردئے گئے۔
Swat
