Swat

کبل میں مٹہ کے عامل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ لانگڑ سیر ئی میں مٹہ کے عامل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کے بھتیجے میاں نیک زادہ نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چچامیاں شیر زادہ لانگڑ میں بہادر خان کودم کرنے گیا تھا جس پر کسی نے جادو کیا تھا، جب ہم اس کے گھرکے قریب پہنچے اور ان کو فون کیا، تو اس نے نکل کر میرے چچا پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔شاہ ڈھیرئی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔