Swat

گلی گرام گیس سلنڈر دھماکا،مزید دو خواتین چل بسیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گلی گرام گیس سلنڈر دھماکے کی مزید دو خواتین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔ گذشتہ ہفتے سیدو شریف کے علاقے گلی گرام میں مرحوم یوسف ہارون کے گھر گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا تھا جس میں چار افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے۔ ان میں پشاور ہسپتال میں گذشتہ روز مسماۃ (ز)، بیوہ یوسف ہارون اور مسماۃ (س) زوجہ شجاعت علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ اس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی جبکہ ایک زخمی تاحال پشاور کے ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔