Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلہ، شدت 4.7 ریکارڈ September 6, 2024 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیر زمین گہرائی 106 کلومیٹر اور زلزلے کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement