Swat

سوات، صحت کارڈ پلس پر علاج کی سہولت بند کردی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا میں صحت کارڈ پلس پر علاج کی سہولت بند کر دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق فنڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تمام ہسپتالوں میں عارضی طور پر علاج کی سہولت بند کردی گئی، تاہم ایک دوسرے اعلامیہ کے مطابق گردوں کے شدید مریضوں کو کارڈ پر ڈائیلاسیز کی اجازت دے دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔