(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ نالئی قلعہ شین میں فریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سربلند اور ان کے بیٹے جمیل کی فائرنگ سے میاں سید اقبال زخمی ہوگیا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
