Swat

بنڑ پولیس کی کارروائی، نو سر باز گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی بنڑ پولیس نے نو سر باز کو گرفتار کرلیا۔ نو سر باز محمد فاصل ساکن بونیر مینگورہ میں ایک ویگو جس کو جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگایا تھا، کبھی پولیس کے اے ایس پی رینک کی وردی میں اور کبھی سادہ لباس میں اپنے آپ کو فوج کامیجر ظاہر کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق ڈھیر ساری شکایات پر نو سر باز کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقددمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔