(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک اور ٹرک گرگیا۔ ان دنوں کالام میں سبزیوں کی فصل تیار ہے اور کالام کی سبزیوں کو ملک کی مختلف منڈیوں میں پہنچایا جاتا ہے۔ جمعرات کو ایک ٹرک میں سبزیوں کو لاہور منتقل کیا جارہا تھا کہ روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے ٹرک گرگیا۔ بعد میں بھاری مشینری سے ٹرک کو اٹھا لیا گیا۔
Swat
