Swat +A -Aکبل، نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق September 19, 2024 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ چینو بابا میں نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ کریم ولد اقبال ساکن گل جبہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement