Swat

منگلور، وقتی تکرار پر بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ کڈونہ میں بھتیجے نے وقتی تکرار پر اپنے چچا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق وقتی تکرار پر خائستہ ولد کریم داد نے اپنے چچا سردارعلی ولد امان اللہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔