(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سب سے تیز زلزلہ کی شدت 4.9، زیر زمین گہرائی 35 کلومیٹر، دوسرے تیز زلزلہ کی شدت 4.5 اور گہرائی 30 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
